ہفتہ, جنوری 18, 2025
اشتہار

ویڈیو: حیدر علی کا ’شاٹ‘ علیم ڈار کو جا لگا

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی 20 میچ  جاری ہے انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر قومی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

قومی ٹیم نے 12 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنالیے ہیں بابر اعظم 40 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ افتخار احمد 18 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

حیدر علی 6 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے جب انہوں نے فاسٹ بولر گیلے سن نے کی گیند پر زور دار شاٹ کھیلا جو لیگ امپائر علیم ڈار کے جالگا۔

- Advertisement -

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’علیم ڈار نے گیند سے بچنے کی کوشش کی لیکن انہیں جالگی۔

خوش قسمتی سے انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی اور انہوں نے امپائرنگ جاری رکھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں