تازہ ترین

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

مچل کی ’جمائی‘ کا بابر اعظم نے فائدہ اٹھا لیا، ویڈیو وائرل

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کپتان بابر اعظم نے 161، سعود شکیل نے 103 جبکہ سرفراز احمد نے 86 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔

دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 165 رنز بنالیے ہیں، ٹام لیتھم 78، ڈیون کانوے 82 رنز کے ساتھ تیسرے روز کھیل کے آغاز کریں گے۔

پہلے روز جب بابر اعظم اور امام الحق کریز پر موجود ہیں اس موقع پر بریسویل کی گیند پر ڈیریل مچل نے بابر اعظم کیچ ڈراپ کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم 12 رنز پر بیٹنگ کررہے ہیں ان کا کیچ پہلی سلپ میں گیا لیکن ڈیرل مچائی اس سے قبل ’جمائی‘ لے رہے تھے اور ان کی یہ جمائی کپتان کا کیچ چھوٹنے کا سبب بن گئی۔

کیوی کھلاڑی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

سوشل میڈیا صافین کی جانب سے ڈیرل مچل کا شکریہ ادا کیا جارہا ہے اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ جمائی کی وجہ سے ہی کو کیچ نہ پکڑ سکے۔

یاد رہے کہ بابر اعظم پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز 161 رنز پر ہی آؤٹ ہوئے ان کی اننگز میں 15 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

Comments

- Advertisement -