اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

ایمن خان نے جنت مرزا کو کیا مشورہ دیا؟

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان نے ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو کم میک کرنے کا مشورہ دے دیا۔

ان خیالات کا اظہار پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ ایمن خان نے نجی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے میزبان کی جانب سے ساتھی شخصیات باالخصوص جنت مرزا کو مشورے دینے کا کہا تو ایمن خان نے بغیر کسی تکلف شخصیات کو مشورے دیے اور جنت سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا کو کم میک استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔

خیال رہے کہ جنت مرزا پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاک اسٹار ہیں جب کہ ویڈیو اور تصویر شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر بھی ان کے 30 لاکھ سے زائد چاہنے والے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں