تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟

گلوکار و اداکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر نے علی ظفر کے پہلے کنسرٹ کی یاد تازہ کردی۔

علی ظفر نے اپنے چھوٹے بھائی دانیال ظفر کے پہلے کنسرٹ کی ایک ویڈیو فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی اور دانیال ظفر سے بے لوث محبت کا اظہار کیا۔

گلوکار و اداکار نے اپنے کیپشن میں کہا کہ انہیں دانیال کی پرفارمنس اور 15 ہزار سے زائد لوگ دیکھ کر اپنے پہلے کنسرٹ کی یاد تازہ ہوگئی۔

علی ظفر نے اپنے بھائی سے متعلق بتایا کہ ‘انہیں دانیال کے صلاحیتوں کا اندازہ اس وقت ہوا جب انہوں نے دانیال کو 12 برس کی عمر میں گٹار بجاتے اور گانے لکھتے دیکھا جو ان کے گانوں سے بہت مختلف تھے’۔

علی ظفر نے لکھا کہ’ وہ ان چیلنجز کو سمجھ سکتے ہیں جن سے دانیال کو گزرنا پڑا، لیکن چیلنجز زندگی میں آپ کو اپنی حقیقیت کو تلاش کرنے، آگے بڑھنے اور ایک بہتر انسان بننے میں مدد دیتےہیں‘۔

Comments

- Advertisement -