اتوار, دسمبر 8, 2024
اشتہار

واٹس ایپ، سعودی حکومت نے خبردار کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی حکومت نے واٹس ایپ پرائیوسی اپ ڈیٹ کے تناظر میں صارفین کو خبردار کر دیا۔

وزارت خزانہ نے انتباہ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو کسی بھی قسم کی مالی معلومات واٹس ایپ پر شیئر کرنے سے منع کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خزانہ سے متعلق کسی بھی قسم کی بالواسطہ یا بلا واسطہ معلومات اور دستایز واٹس ایپ پر شیئر نہ کی جائے۔

- Advertisement -

وزارت نے تجویز دی ہے کہ ذاتی معلومات محفوظ رکھنے والی دیگر میسجنگ ایپس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

وزارت نے واضح کیا ہے کہ متعلقہ ادارے واٹس ایپ سے نئی پرائیویسی اپ ڈیٹ سے متعلق بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے نتائج سے آگاہ کر دیا جائے گا۔

پرائیویسی پالیسی: واٹس ایپ نے افواہوں کی ’100 فیصد‘ تردید کردی

واضح رہے کہ سان فرانسسکو: پیغام رسانی اور انٹرنیٹ آڈیو، ویڈیو کالنگ کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ انتظامیہ نے پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر وضاحت جاری کردی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں