ٹی وی اسکرین پر تو تمام اداکارائیں چمکتی دمکتی چھب کا مالک نظر آتی ہیں لیکن اگرپردہِ سیمیں سے قطع نظر انہیں عام زندگی میں دیکھا جائے تو وہ بھی عام انسانوں کی مانند ہی نظرآتی ہیں۔
کیا آپ بھی اسکرین پر جھلملاتی ان حسیناوٗں کے دلفریب حسن کے مداح ہیں؟ اگر واقعی تو آپ کو یہ جان کردھچکا لگے گا کہ یہ سب مہنگے ترین میک اپ کی پرتوں کا کمال ہیں جوکہ جلد کے تمام عیوب چھپا کر بے مثال سراپا عطا کرتا ہے۔
یہاں ہم دس ایسی اداکاروں کی بغیر میک اپ کی تصاویر آپ سے شیئر کررہیں جو کہ ٹی وی اسکرین پر یقیناً بہت سے دلوں کو بے قرارکردیتی ہوں گی۔
ماہرہ خان
عمائمہ ملک
مہوش حیات
ریشم
ماریہ واسطی
ایمان علی
ونیزہ احمد
وینا ملک
صبا قمر
حدیقہ کیانی