تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

آٹھ ہزار چار سو قیراط کے نایاب روبی کی نیلامی کب ہوگئی؟

ابوظبی : اماراتی جیولری کمپنی نے آٹھ ہزار چار سو قیراط کا نایاب روبی دبئی میں نمائش میں کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی تنزانیہ کے ایک گاؤں سے نکالا گیا نایاب کھردرا پتھر رمضان المبارک کے بعد نیلامی کےلیے پیش کیا جائے گا۔

تقریباً تین کلو گرام وزن کے حامل روبی کا سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو فروخت کیا جائے گا، جس کی قیمت کا اندازہ تقریباً 12 کروڑ ڈالرز لگایا گیا ہے۔

ہالی وڈ اداکار تمر حسن 15 اپریل کو دبئی کے والڈورف استوریہ فنانشل سینٹر میں اس نایاب پتھر کو نمائش کے لیے پیش کریں گے۔

دبئی میں ایس جے گولڈ اینڈ ڈائمنڈ فرم اپنے نئے ’کیلسٹو کلیکشن‘ میں اس نایاب پتھر کو لانچ کر رہی ہے۔

Comments

- Advertisement -