تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

بجٹ کب پیش ہوگا؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنےکی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائےگا اور قومی اسمبلی کے بعد اسی روز سینیٹ بھی بھجوایا جائے گا۔

بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے کابینہ اجلاس 10جون کو طلب کیا جائے گا جس کے بعد بجٹ قومی اسمبلی اجلاس میں پیش ہوگا۔

Comments

- Advertisement -