تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

دماغ گھما دینے والی تصویر، جواب تلاش کریں

صارفین کی دلچپسی کو دیکھتے ہوئے ہم اُن کے لیے ہر تھوڑے وقت میں نت نئی ذہنی آزمائش کی تصویر لے کر پیش ہوتے ہیں۔

انٹرنیٹ صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے نت نئی پہیلیاں سامنے آتی ہیں اسی طرح ایک اور تصویر شیئر کر کے صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ درست جواب تلاش کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مختلف لوگوں کی جانب سے نت نئی پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں کیونکہ صارفین اُن کے جواب بہت دلچسپی کے ساتھ تلاش کرتے ہیں۔

یہ غلطی بھی پکڑ کر دکھائیں: آسان تصویر میں چھپی بڑی غلطی، جواب تلاش کریں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بعض تصاویر بظاہر تو بہت آسان دکھائی دیتی ہیں مگر جب انہیں حل کرنے یا جواب تلاش کرنے کے لیے بیٹھا جائے تو صارفین سرپکڑ لیتے ہیں۔

اسی طرح ایک نئی تصویری پہیلی سامنے آئی جس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ جواب تلاش کریں کون سا کپ چائے سے بھرے گا۔؟

اوپر کیتلی اور نیچے 4 کپ موجود ہیں جنہیں 4،9،5،7 کا نمبر دیا گیا اور ان کی طرف مختلف راستے جارہے ہیں، صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ بتائیں کون سے کپ میں پہلے چائے بھر جائے گی؟

یہ آپ کے لیے بھی چیلنج ہے کہ اگر آپ ذہین ہیں تو ایک منٹ کے اندر تصویر کو غور سے دیکھ کر درست جواب تلاش کریں۔

یہ بھی تلاش کریں: تصویر میں‌ چھپی تیسری شخصیت کو تلاش کریں

یقینی طور پر آپ بھی تصویر یکھنے کے بعد درست جواب تلاش کرنے کے لیے راستے دیکھ رہے ہوں گے اور خیال ہوگا کہ فلاں نمبر کپ تک چائے پہلے پہنچ جائے گی۔

کیا آپ نے درست جواب تلاش کیا؟ اگر نہیں تو نیچے والی تصویر کو  ایک بار پھر غور سے دیکھیں۔

جی ہاں کپ نمبر پانچ میں ہی چائے بھر سکتی ہے کیونکہ بقیہ راستے بند ہیں جن کی نشاندہی سرخ دائروں سے کی گئی ہے۔

کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

Comments

- Advertisement -