تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

پاکستان کی کس ٹیم سے سیریز ملتوی ہوگئی؟

آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔

دونوں ٹیموں کے مابین جون 2020 میں دو میچوں پر مشتمل سیریز انگلینڈ میں کھیلی جانی تھی ‏تاہم اسے عالمی کورونا وبا کے خطرات کے باعث ملتوی کرنا پڑا۔

اس کے بعد رواں سال یہ سیریز کھیلی جانی تھی تاہم آئی سی سی ورلڈکپ اور دیگر ٹورنامنٹس ‏شیڈول ہونے پر سیریز ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔

کرکٹ آئرلینڈ کے پرفارمنس ڈائریکٹر ہولڈزورتھ کا کہنا ہے کہ "یہ ایک شرم کی بات ہے خاص طور ‏پر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سال میں لیکن ہمارے پاس جولائی میں جنوبی افریقا کے خلاف تین اور ‏اگست میں زمبابوے کے خلاف پانچ میچز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان ٹیم کے دورہ کی تاریخ کو دوبارہ سے ترتیب ‏دیں تاہم اس حوالے سے فی الحال کچھ کہنا قبل ازوقت ہے۔

Comments

- Advertisement -