تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

کس فوٹو گرافر کی جان کو زیادہ خطرہ ہے؟

انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا ‏مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ‏اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر ‏گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

مذکورہ تصویر میں دو فوٹو گرافر موجود ہیں جن کے سر پر خطرہ منڈلا رہا ہے لیکن وہ اس سے بے خبر تصویر کھینچنے میں مصروف ہیں۔

اس پہلی کا زیادہ تر صارفین نے غلط جواب دیا ہے، آپ کو یہ بتانا ہے کہ کونسے فوٹو گرافر کی جان کو زیادہ خطرہ ہے؟

آپ اگر تھوڑا دھیان دیں تو باآسانی اس کا صحیح جواب دے سکتے ہیں، آپ کے پاس 30 سیکنڈز ہیں جواب دیں، آپ جواب نہیں دے سکے، چلے ہم آپ کو بتادیتے ہیں۔

نیچے اسکرول کریں جواب آپ کے سامنے حاضر ہے۔

مذکورہ تصویر میں چٹان کے پاس کھڑا شخص زیادہ بیوقوف ہے اور اس کی جان بھی جاسکتی ہے۔

Comments

- Advertisement -