تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

کویت کے نئے وزیراعظم کون ہیں؟

لیفٹیننٹ جنرل (ر) شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے نئے وزیراعظم کا تقرر کیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شیخ احمد نواف الاحمد الصباح امیر کویت کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

1956 میں پیدا ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) شیخ احمد نواف الاحمد الصباح عسکری اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے اور بطور وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں بھی ادا کر چکے ہیں۔

مارچ 2022 کے دوران امیر کویت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کو وزیراعظم کا نائب اول کے ساتھ ساتھ وزیر داخلہ مقرر کیا تھا۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) شیخ احمد نواف الاحمد الصباح عالمی اداروں میں بھی فعال کردار ادا کر چکے ہیں۔ وہ العربی کلب کی جنرل اسمبلی کے ممبر رہے جب کہ انٹرپول کے صدر بھی تھے۔

Comments

- Advertisement -