تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

افغانستان کیخلاف سیریز کیلیے ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟

افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کی تشکیل پر مشاورت شروع ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نےکھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ افغانستان کے خلاف سیریز کےلیے ٹیم کا اعلان اسی ہفتے کیا جائےگا۔

انضمام الحق نے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن سے مشاورت کی ہے جب کہ وہ کپتان بابر اعظم سے بھی مشاورت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے والےکھلاڑی سری لنکا میں ہی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ کینیڈا لیگ کھیلنے والے کھلاڑی بھی براہ راست سری لنکا پہنچیں گے۔

پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں سری لنکا میں 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلیں گی۔

Comments

- Advertisement -