جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

پی ایس ایل کی یہ ویڈیو وائرل کیوں کی گئی؟

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا میلہ سجتے ہی شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے۔

پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ ساتھ شائقین کرکٹ کا فیور بھی بڑھ گیا، اسٹیڈیم کے اندر اور ٹی وی اسکرینز پر شائقین سپر ڈوپر مقابلوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

پی سی بی نے تماشائیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے میچ کے بہترین سپورٹرز کو سوشل میڈیا کی زینت بنایا ہے۔

بہترین انداز میں میچ سے محظوظ ہونے والے افراد کا انتخاب کر کے پی ایس ایل کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اسے شیئر کیا جائے گا۔

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ہونے والے میچ میں نوجوان کے منفرد انداز میں جشن منانے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں