تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

بانس پر رقص کرتے ہوئے دریا عبور کرنے والی چینی لڑکی

بیجنگ : چینی حسینہ نے بانس پر سوار ہوکر رقص کرتے ہوئے دریا عبور کرکے دنیا کو حیران کردیا۔

دنیا بھر میں دریا و نہروں کو عبور کرنے کےلیے چھوٹے بڑے پل تعمیر کیے جاتے ہیں لیکن چینی لڑکی نے بغیر کسی پل کے دریا عبور کرکے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

چین کے جنوب مغربی صوبے سے تعلق رکھنے والی حسینہ یانگ لیو نے ایک بانس کی مدد سے دریا عبور کیا اور ساتھ ساتھ رقص بھی کیا جیسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

چینی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ 23 سالہ لڑکی دریا میں بانس پر کھڑے ہوکر ڈانس کرنے کے باعث کافی مشہور ہوچکی ہے اور اب وہ اپنے صارفین کےلیے اس منفرد انداز میں پرفارم کرتی ہے۔

Comments

- Advertisement -