تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

عالمی بینک نے خیبرپختونخواہ حکومت کی کاوشوں کو سراہا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی بینک بھی اب خیبرپختونخواہ حکومت کی کاوشوں کا اقرارکرنے لگا ہے۔

عمران خان نے اپنے ٹویٹر سے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے عالمی بینک کی ایک
رپورٹ شیئرکرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ بینک بھی خیبر پختونخواہ میں تبدیلی کا اقرار کررہاہے۔

ورلڈ بینک کی ویب سائٹ پر شائع شدہ رپورت میں کہا گیا ہے کہ عدم استحکام کا شکار پاکستان کے شمالی صوبے میں ورلڈ بینک خیبرپختونخواہ کی حکومت کے تعاون سے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھانے کے لئے سرگرم عمل ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسی مقصد کے تحت خیبر پختونخواہ میں منعقد ہونےوالی ڈیجیٹل یوتھ سمٹ پاکستان کی پہلی ٹیکنالوجی کانفرنس کی حیثیت اختیار کرچکی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا ہے اس پلیٹ فارم کے تحت کئی نوجوان کامیاب کاروبار شروع کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -