تازہ ترین

بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال...

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ناگزیر ہے، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ...

پاکستان کا خطرناک ترین دشمن افغانستان میں پُر اسرار طور پر ہلاک

راولپنڈی : پاکستان کا خطرناک ترین دشمن ثنااللہ غفاری...

وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا...

ورلڈباڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، بھارت کی پاکستان کے خلاف سازش بےنقاب

بھارت نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان دشمنی کی انتہا کردی، پاکستانی کھلاڑی کو یقینی میڈل سے محروم کردیا۔

بھارت پاکستان کے خلاف مذموم سازشوں بے نقاب ہوگئی، ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بھارتی ججوں نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔

بھارتی ججز نے پاکستان کو یقینی میڈل سے محروم کردیا، پاکستان کوچ اور کھلاڑیوں کا دعویٰ ہے کہ ججز پینل میں موجود بھارتی ججز نے پاکستان کے تین ٹاپ ایتھلیٹ سے متعلق میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا۔

اس سے قبل بھی بہت سے مقابلوں میں بھارتی ججوں کے پینلز کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایسی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں۔

Comments