تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ورلڈکپ انڈر19: زمبابوے ٹیم پر کورونا کا حملہ

زمبابوے انڈر19کرکٹ ٹیم کے 4 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ سے قبل زمبابوے ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، 4 اہم ‏کھلاڑی کورونا کا شکار ہو کر قرنطینہ میں چلے گئے۔

زمبابوے کرکٹ نے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنےکی تصدیق کر دی۔ ویسٹ انڈیز میں انڈر19 ‏ورلڈکپ میں حصہ لینے والی ٹیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

Image

بتایا گیا ہے کہ کورونا سے متاثرہ کرکٹرز آئسولیشن میں ہیں اور وارم اپ میچز سے پہلے دوبارہ ‏ٹیسٹ کیا جائے گا، نتیجہ منفی آنے کی صورت میں انہیں پریکٹیس کی اجازت ملے گی۔

زمبابوےٹیم پاکستان، افغانستان، پاپوا نیو گنی کے ساتھ گروپ سی میں شامل ہے۔

Comments

- Advertisement -