اشتہار

یامی گوتم فلمی دنیا چھوڑ کر کیا بننا چاہتی تھی؟ اداکارہ نے بتا دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ یامی گوتم اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے بجائے کھیتی باڑی کرنا چاہتی تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یامی گوتم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں فلموں کو چھوڑ کر کھیتوں میں کام کرنا چاہتی تھی۔ اداکارہ کے اس انکشاف پر مداح حیران رہ گئے۔

انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے اداکاری کے سفر کے بارے میں بتایا کہ ممبئی شہر آزماتا ہے اور توڑ بھی دیتا ہے، میرے ساتھ زندگی میں بھی ایسا ہوا، میں نے فلم ’وکی ڈونر‘ میں اداکار ایوشمان کھرانہ کے ساتھ کام کرنے کے بعد 2018 سے 2019 زندگی میں بہت سے نشیب و فراز کا مشاہدہ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)

- Advertisement -

یامی گوتم نے اپنے اداکاری کیریئر کا آغاز 2008 میں ٹیلی ویژن کے ’راج کمار آرائیں‘ سے کیا اور اس کے بعد وہ 2009 میں ’یہ پیار نہ ہوگا کام‘ میں نظر آئیں۔

انہوں نے اپنا پہلا بالی وڈ پروجیکٹ 2010 میں ’الاسہ اٹھاسا] جیسی علاقائی فلموں میں کام کرنے کے بعد حاصل کیا۔ اس کے بعد اداکارہ نے پنجابی فلم اور 2011 میں تیلگو فلم ’نوویلا‘ میں ڈیبیو کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں