سال 2024رخصت ہونے کو ہے اور دنیا 2025 کا استقبال کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔
کھیل کے میدان سے سال 2024 کی سب سے بڑی خوشخبری فرانس میں ہونے والے پیرس اولمپکس سے ملی۔ پاکستانی اپنا جشن آزادی 14 اگست کو مناتے ہیں اور رواں سال اس جشن سے قبل 8 اگست کو پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر جشن آزادی کی خوشیاں دوبالا کر دیں. حکومت نے ارشد ندیم کو سب سے بڑے سول اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا۔
یہ سال دیگر کھیلوں کے لئے کیسا رہا سنیے ریحان خان سے اس آڈیو پوڈکاسٹ میں
- Advertisement -
پاکستان اور دنیا بھر سے آڈیو خبریں اور پوڈکاسٹ- ARY Radio