ہفتہ, جولائی 6, 2024
اشتہار

بجلی کا بل اداکرنے کیلئے نوجوان کا گردے اور دل فروخت کرنے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

جڑانوالہ: بجلی کا بل ادا کرنے کیلئے نوجوان نے گردے اوردل فروخت کرنے کا اعلان کردیا اور کہا معذوری کی زندگی گزاررہا ہوں بل کہاں سے دوں۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کے بھاری بل ادا کرنا صارفین کے لئے مشکل ہوتا جارہا ہے اور قرض لے کر اور سامان بیچ کر بجلی کے بلز ادا کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

جڑانوالہ کے ایک نوجوان نے بل ادا کرنے کیلئے گردے اوردل فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔

- Advertisement -

نوجوان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 5سال سےمعذوری کی زندگی گزاررہا ہوں بل کہاں سے دوں، میری آنکھیں، گردے اور دل لے کر بل ادا کر دیں۔

نوجوان نے مطالبہ کیا کہ حکومت غریبوں کومفت بجلی دینےکاوعدہ پوراکرے۔

خیال رہے ملک بھر میں شدید گرمی میں بجلی کی غیراعلانیہ بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی،

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں