بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

فلوریڈا: زیکا وائرس کاخوف، پانچ کاؤنٹیزمیں ایمرجنسی نافد

اشتہار

حیرت انگیز

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں بھی زیکا وائرس کے خدشے کے پیش نذرایمرجنسی نافد کردی گئی، برازیل میں زیکا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چارہزارتک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکا کے کئی ممالک سمیت امریکی ریاستوں میں مچھروں سے پیدا ہونےوالا زیکا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

فلوریڈا کی پانچ کاؤنٹیز میں اسپتال آنے والے مریضوں میں زیکا وائرس کی تشخیص کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

برازیل میں زیکا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چارہزارسے تجاوزکرگئی ہے جبکہ ریوڈی جنیرو میں زیکا وائرس کے خوف سے اولمپکس منسوخ ہونے کاخدشہ ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں