ہفتہ, مئی 10, 2025
اشتہار

زمبابوے نے ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

کیپٹن کریگ ارون اگست کے اوائل سے ہیمسٹرنگ نگلز کی وجہ سے سائیڈ لائن ہونے کے بعد اسکواڈ میں واپس آئے ہیں اور انہیں میگا ایونٹ کے لیے کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔

کل 16 ٹیمیں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، پاکستان، جنوبی افریقہ، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز، آئرلینڈ، یو اے ای، نیدرلینڈز اور زمبابوے، آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2022 کھیلیں گی۔

May be an image of 1 person, playing a sport and text that says "©CricTracker ZIMBABWE'S SQUAD FOR T20 WORLD CUP 2022 የድና SPEED CRAIG ERVINE [CAPTAIN] RYAN BURL REGIS CHAKABVA TENDAI CHATARA BRADLEY EVANS LUKE JONGWE CLIVE MADANDE WESSLY MADHEVERE WELLINGTON MASAKADZA TONY MUNYONGA BLESSING MUZARABANI RICHARD NGARAVA SIKANDAR RAZA MILTON SHUMBA SEAN WILLIAMS I투스 RESERVES TANAKA CHIVANGA INNOCENT ΚΑΙΑ KEVIN KASUZA TADIWANASHE MARUMANI VICTOR NYAUCHI"

آٹھ ٹیمیں جو پہلے ہی T20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں ان میں بھارت، پاکستان، افغانستان، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ ان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

زمبابوے کو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ بی میں آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور دو بار کی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ کریگ ایروائن اپنی ہیمسٹرنگ انجری سے واپس آئے ہیں اور انہیں آئی سی سی ایونٹ کے لیے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں