جمعہ, اپریل 4, 2025
اشتہار

زباب رانا کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زباب رانا کی سادگی مداحوں کو بھا گئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زباب رانا نے نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ خصوصی پوز دیتے ہوئے گہری سوچ میں گم ہونے کا تاثر دے رہی ہیں۔

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پتے کی ایموجی بنائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zubab Rana 🇵🇰✨ (@zubab.rana)

زباب رانا نے تصویر میں سرمئی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا جبکہ ہلکے سے میک اپ اور ڈرائی بالوں میں وہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ان کی تصویر پر مداحوں نے ہزاروں کی تعداد میں لائکس دیے اور اس پر اپنی رائے بھی ظاہر کی ہے۔

زباب رانا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zubab Rana 🇵🇰✨ (@zubab.rana)

اداکارہ شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے کم عرصے میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی ہے۔

زباب رانا نے ’وہ پاگل سی‘ بھڑاس‘، رشتے بکتے ہیں، بندش اور میرے خدا میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں