بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

امریکا کی خاتون رینجر نے 100 برس کی عمر میں‌ ریٹائرمنٹ‌ لےلی

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : امریکا کے نیشنل پارک کی معمر ترین خاتون رینجر سو برس کی عمر میں ریٹائرڈ ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے نیشنل پارک کی عمررسیدہ خاتون رینجر بیٹی ریڈ سوسکن نے 100 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لے لی۔

معمر خاتون رینجر نے رچمنڈ شہر میں واقع روزی دی ریوٹر، ڈبلیو ڈبلیو آئی آئی ہوم فرنٹ نیشنل تاریخی پارک میں 15 سال خدمات انجام دی۔

ریٹائرمنٹ کے موقع پر خاتون رینجر کا کہنا تھا کہ بطور رینجر اپنے فرائض انجام دینا بہت اہم اور زندگی کے یادگار لمحات میں سے ایک ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں