تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

امریکا:مس یونیورس کا تاج کولمبیا کی دوشیزہ کے سر سج گیا

فلوریڈا: کائنات کی خوبصورت ترین دوشیزہ کا خطاب کولمبیا کی حسینہ نے جیت لیا۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں کائنات کا حسن سمٹ آیا، جہاں مس یونیورس کے انتخاب کیلئے اسی ملکوں کی حسینائیں اسٹیج پر اتریں، جن کی خوبصورتی نے ہر کسی کو اپنے سحر میں جکڑلیا۔

مس یونیورس کے تاج کیلئے مس امریکا اور مس کولمبیا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا، جس میں جیت مس کولمبیا کی ہوئی، بائیس سالہ مس کولمبیا نے نام سنا تو پھولی نہیں سمائی، سابقہ مس یونیورس نے پولینا ویگا کو ملکہ حسن کا تاج پہنایا۔

مس کولمبیا بزنس ایڈمنسٹریشن کی طالبہ ہیں اور عالمی حسن کا مقابلہ جیتنے کے بعد جلد اپنی تعلیم کو مکمل کرنا چاہتی ہیں۔

گزشتہ روز مس یونیورس کے انتخاب کیلئے مقابلہ ہوا، اس مقابلے میں اٹھاسی ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا۔

Comments

- Advertisement -