اشتہار

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں سیلاب,مٹی کے تودے گرنے کےسے 13 افراد ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں سیلاب آنے اورمٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہوئے۔ مزید چالیس ہزارافراد کو اپنے گھر چھوڑنے پڑے۔

حکام نے متنبہ کیا کہ آنے والے چند دنوں میں موسلادھاربارش میں مزید تیزی آنے کا خطرہ ہے۔ صوبہ شمالی سولاویسی کے چھ شہر اس قدرتی آفت سے متاثر ہوئے ہیں۔ موسلادھاربارش کے نتیجے میں چند دریا بپھرگئے اورنواحی علاقے زیرآب آ گئے۔ مقامی باشندے سیلابی پانی سے بچنے کے لئے سرکاری دفاتراورگرجہ گھروں میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔

 

Comments

اہم ترین

مزید خبریں