کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے دارالسکون کا دورہ کیا۔
آصفہ بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں چند تصاویر پوسٹ کی جو کہ دارالسکون کے دورہ کے موقع پر لی گئی ۔
My visit to Dar-Ul-Sukun https://t.co/UuWDbZtjco
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) July 10, 2015
آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ میں بس اتنا لکھا کہ انہوں نے دارالسکون کا دورہ کیا، دورہ کے موقع پر آصفہ وہاں موجود ضیف افراد میں گھل مل گئیں، جبکہ بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے ۔