تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

جہانگیر ترین نے ٹیکس ریٹرن میں وی آئی پی اخراجات کاذکرنہیں کیا، پرویز رشید

اسلام آباد: وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ جہانگیر ترین نے ان کے الزامات کا جواب نہیں دیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جہانگیر ترین بتائیں کے جے ڈبلیو ڈی شوگر ملز کی اڈٹ رپورٹ وی ائی پی اخراجات سے متعلق کیوں خاموش ہے انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان اور پرویز رشید نے ٹیکس ریٹنز میں وی ائی پی اخراجات کا ذکر کیا انہوں نے کہا کہ کیا جے ڈبلیو بورڈ کی جانب سے ان اخراجات کی منطوری دی گئی وہ ان جوابات کے ابھی تک منتظر ہیں۔

Comments

- Advertisement -