خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی فضائی کارروائی میں سات شدت پسند مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے مختلف ٹھکانوں پر بمباری کی ، جس کے نتیجے میں سات شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ فضائی کارروائی میں دہشتگردوں کے آٹھ ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔