تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

روم کی سڑکوں پرہزاروں افراد کا حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاج

روم: اٹلی میں امیگریشن کی مخالفت میں ریلی نکالی گئی۔ روم کی سڑکوں پرہزاروں افراد نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔

اٹلی کے دارالحکومت روم میں امیگریشن، یورپی یونین اور وزیر اعظم میٹیو رینزی کے خلاف نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

حکومتی پالیسیوں سے نالاں نعرے بازی کرتے مظاہرین نے حکومت مخالف پلےکارڈز اٹھا رکھے تھے۔

ناردرن لیگ کےرہنما میٹیوسالوینی نےبچت کی سیاست پرحکومتی رویے کو تنقیدکانشانہ بناتےہوئےاطالوی وزیر اعظم پریورپی یونین کے مفاد میں کام کرنے کا الزام عائد کیا۔

تجزیہ کاروں نے روم میں سیاسی ہلچل کو مئی میں ہونے والےعلاقائی انتخابات کی مہم قرار دیا ہے۔

Comments

- Advertisement -