جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

وادی تیراہ میں بم دھماکہ، تین امن رضا کارجاں بحق

اشتہار

حیرت انگیز

خیبرایجنسی: وادی تیراہ میں ایک بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ ناڑی بابا کے علاقے میں ہوا جس کے نتیجے میں تین امن رضاکار جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق امن لشکرسے تھا اوردھماکہ ناڑی بابا میں واقع امن لشکرکی  چیک پوسٹ پرہوا۔

- Advertisement -

اطلاعات کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرولڈ تھا، اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

Comments

اہم ترین

فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

مزید خبریں