اشتہار

وفاقی کابینہ نے بھرتیوں پرعائد پابندی اٹھالی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چار اہم فیصلے کیے ہیں،جس میں سرکاری ملازمتوں پر سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمتوں سے پابندی ختم کردی، وزیراطلاعات نے بتایاکہ سیلاب زدگان کو پچیس ہزار فی خاندان دئیے جائیں گے۔

پرویز رشید کا کہنا تھا کہ بجلی کے اضافی بلوں کی آڈٹ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی، مزدور کی کم از کم تنخواہ بارہ ہزار کو قانونی تحفظ دیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کی جائے گا۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

مزید خبریں