راولپنڈی: پاکستان کا ملکی طور پرتیارکردہ ڈرون کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔
آئی ایس پی آرکےمطابق براق ڈرون کےذریعے لیزر گائیڈڈ میزائل کا بھی تجربہ کیا گیا ۔
#COAS commends Engrs,scientists for untiring efforts to acquire state of art tech,put Pak in different league-3/5 pic.twitter.com/qdNgmRKs5b
— AsimBajwaISPR (@AsimBajwaISPR) March 13, 2015
ڈرون کے کامیاب تجربہ کی تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی، اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ پوری قوم کےلیے یہ تجربہ بڑی کامیابی ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان نے آج دفاعی شعبے میں اہم سنگ میل عبور کرلیا, انہوں نے کہا کہ یہ صلاحتی انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں اضافہ کردے گی ۔
#COAS witnessed test fire on static&moving tgt.Impressive Pin point accuracy,all weather.Multiplies capability against terrorists-2/5
— AsimBajwaISPR (@AsimBajwaISPR) March 13, 2015
آرمی چیف نے براق ڈرون کا مکمل جائزہ بھی لیا جبکہ ڈرون تیار کرنے والے سائنسدانوں اور انجینیئرز کی تعریف کی اورہی ساتھ ہاتھ اُٹھاکر یکجحتی کا اظہار کیا۔
#COAS congrats nation,scientist,tech,involved in dev own drone.Lets join hands to take Pak frwd in respective field-5 pic.twitter.com/xWH7nUNdiz
— AsimBajwaISPR (@AsimBajwaISPR) March 13, 2015