اشتہار

پشاور: بلدیاتی انتخابات کے لئے بائیو میٹرک نظام کا تجربہ

اشتہار

حیرت انگیز

 

 بلدیاتی انتخابات کے غیرجانبدارانہ انعقادکے لیے پشاورمیں بائیومیٹرک نظام کے تحت تجرباتی طورپر 

کاانعقادکیاگیا۔

- Advertisement -

 قائمقام الیکشن کمشنرآف پاکستان جسٹس ناصرالملک نے بھی بائیومیٹرک نطام کے تحت الیکشن کے عمل کاجائزہ لیا۔

نئے نظام کو متعارف کرانے کا مقصد انتخابات میں دھاندلی کے عمل کو روکنا ہے، خیبر پختونخواہ کی حکومت بائیو میٹرک سسٹم کو بلدیاتی انتخابات میں استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Comments

اہم ترین

فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

مزید خبریں