تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

چین نے کارساز کمپنی مرسیڈیز پر5کروڑ کا جرمانہ عائد کردیا

بیجنگ: چین نے شہرہ آفاق کارساز کمپنی مرسیڈیذ بینز پا پر قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔

چینی حکام کے مطابق مرسیڈیز بینز پا نے مارکیٹ میں اپنی ساکھ کو مستحکم رکھنے اور نقصان سے بچنے کیلئے من مانی قیمتوں پر لگژری گاڑیاں فروخت کرکے صارفین کے حقوق اور قوانین کی خلاف ورزی کرکے حکومتی خزانے کو نقصان پہنچایا تھا۔

جس کی تحقیقات کیلئے کارساز کمپنی کے خلاف کمیشن تشکیل دیا گیا۔

مشہورزمانہ کارساز کمپنی مرسیڈیز بینز پا پر جرم ثابت ہونے پرحکام نے کمپنی پر پانچ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا جبکہ چینی شہر بیجنگ میں مرسڈیز ڈیلروں کو من مانی قیمتوں پر صارفین کو گاڑیاں فروخت کرنے پر اسی لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔

Comments

- Advertisement -