جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

چیچن نژادامریکی زوخار سارنیف کو موت کی سزا سنائے جانے کا امکان

اشتہار

حیرت انگیز

نیویارک : چیچن نژاد امریکی زوخار سارنیف پر بوسٹن بم دھماکے کا الزام ثابت ہوگیا، مجرم کو موت کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔

بوسٹن میراتھون ریس مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جیوری نے زوخار سارنیف کو مجرم قرار دے دیا ہے، سارنیف پر استتغاثہ کے لگائے گئے الزام ثابت ہوگئے ہیں، جن میں سازش اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار استعمال کرنا شامل ہے۔

- Advertisement -

میڈٰیا کا کہنا ہے کہ شقوں کے اعتبار سے مجرم موت کا حقدار ہے۔

واضح رہے کہ دو ہزرا تیرہ میں بوسٹن میراتھون ریس میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جب کہ دو سو چونسٹھ زخمی ہوئے تھے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں