جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

کراچی : مختلف علاقوں میں اے آر وائے نیوز کی نشریات زبردستی بند کرادی گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اے آر وائے نیوز کی نشریات بزورِقوت بند کرائی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کیبل آپریٹرزپردباؤ ڈال کراے آروائے نیوزکی نشریات زبردستی بند کرائی جارہی ہے۔

- Advertisement -

کیبل آپریٹرز کا کہنا ہے کہ اے آر وائی نیوز کی نشریات بند کرانے کے لئے نامعلوم افراد کی جانب سے دباوٗ ڈالا جارہا ہے۔

ذرائع کے شاہ فیصل، گلشِ اقبال، نیو کراچی، ایف بی ایریا، ڈیفنس، کلفٹن اور گلستانِ جوہر سمیت مختلف علاقوں میں نشریات بند کرائی جاچکی ہیں۔

نشریات بند ہونے کے سبب اے آر وائے کے ناظرین تشویش کا شکار ہوگئے ہیں اوران کی جانب سے اس عمل پرغم و غصے کا اظہار کیا جارہاہے۔

Comments

اہم ترین

فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

مزید خبریں