ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک اور ’09 سیکنڈ کا چیلنج‘، جس میں آپ نے گھاس کے اندر چھپے ہوئے سانپ کو تلاش کرنا ہے۔
اگر آپ کی نگاہ تیز ہے اور دماغ اس سے بھی زیادہ تیز، تو اس قسم کے بصری وہم پر مبنی چیلنجز حل کرنا آپ کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، بہ صورت دیگر انٹرنیٹ پر مقبول ہونے والی یہ تصویری پہیلی عام صارفین کے لیے ایک مشکل چیلنج ثابت ہوا ہے۔
یہ بصری چیلنج یقیناً آپ کو سر کھجانے پر مجبور کر سکتا ہے، اس لیے تصویر کو بہت باریک بینی سے دیکھنا ہوگا، کیوں کہ گھاس میں سانپ ایک جگہ رکا ہوا ہے۔
شیئر کی گئی تصویر میں گھاس کا ایک منظر دکھایا گیا ہے جس میں ایک مہلک شکاری چھپا ہوا ہے، یہ ایک ریٹل سانپ ہے، اور آپ کو 9 سیکنڈ میں ریٹل سانپ کو تلاش کرنا ہے۔
رٹیل سانپ ایک سانپ کی اقسام میں جس کی خصوصیات اس کی دم ہے، ریٹل سانپ زہریلا جانور ہوتا ہے جو سانپوں کے وائپر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
کیا آپ نے سانپ کو ڈھونڈ لیا؟
تصویر کو غور سے دیکھیں گھاس کی موجودگی سے سانپ کو پہلی نظر میں پہچاننا مشکل ہے لیکن اگر آپ چند سیکنڈ کے لیے توجہ دیں تو سانپ کو پہچاننا آسان ہو جائے گا۔
یہ آپ کے ذہانت کی مہارت کا امتحان ہے، اور اچھی ذہانت رکھنے والے افراد سانپ کو آسانی سے پہچان سکیں گے۔
کیا آپ نے سانپ کو دیکھا؟ آخری چند سیکنڈ باقی ہیں۔
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
اگر آپ کو اب بھی نظر نہیں آیا تو پھر یہ تصویر دیکھیں:
⇓
⇓
⇓