گلوکارہ سلینا گومز نے آسٹریلیا کا کانسرٹ کینسل کرکے اپنے مداحوں کو اداس کردیا۔
گلوکارہ سلینا گومز کے نخرے اور ادائیں تو سب ہی پسند ہیں لیکن اب کی بار جس کا مداحوں کو شدت سے انتظار تھا، وہ آسٹریلیا کا ٹور تھا، اپنے ورلڈ ٹور کے بعد سلینا نے اگلے سال جنوری میں آسٹریلیا میں کونسرٹ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
کم اینڈ گیٹ اٹ ویڈیو سونگ سے ایم ٹی وی ایوارڈ حاصل کرنے والی پوپ سنگر سلینا گومزکو اداکاری میں مزا آنے لگا ہے، اس لئے فینز سے اچانک ہی معذرت کرلی کہ وہ ابھی کانسرٹ کے لئے ریڈی نہیں، سلینا نے اسٹارز ڈانس میں ایکٹنگ کی تھی۔