بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

خوردنی تیل، گھی اور فولاد سستا

اشتہار

حیرت انگیز

نئے مالی سال میں خوردنی تیل اور گھی پر اضافی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لینے کا اعلان کر دیا ‏گیا۔

بجٹ میں خوردنی تیل، گھی اور فولاد کی مصنوعات پر عائد اضافی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لے ‏لی گئی ہے۔ ‏2019 کے فنانس ایکٹ کے ذریعے خوردنی تیل، گھی اور فولاد کی مصنوعات پر فیڈرل ٹیکس لگایا ‏ہے۔

بجٹ میں قرآن پاک میں استعمال ہونے والے کاغذ کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔

موبائل سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا اعلان

قرآن پاک کی اشاعت کے لیے استعمال ہونے والے اعلیٰ معیار کے آرٹ پیپر کی درآمد پر چھوٹ دی ‏گئی ہے۔
حکومت نے تین منٹ سے زیادہ موبائل فون کال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ کر دی۔

نئے مالی سال کے بجٹ میں تین منٹ سے زیادہ موبائل فون کال اور انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ‏ایف ای ڈی کی تجویز دی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں