منگل, جون 18, 2024
اشتہار

شہباز شریف 28 مئی تک مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نےشہبازشریف کو 28 مئی تک قائم مقام صدر نامزد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کےصدرکےانتخاب کیلئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کااجلاس ہوا ، جس میں شہبازشریف ، نواز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار و دیگر رہنما شریک ہوئے۔

ن لیگ کی سی ڈبلیوسی نےشہبازشریف کو28مئی تک قائم مقام صدر نامزد کردیا ، قائم مقام صدر کیلئے شہباز شریف کا نام نوازشریف نے دیا، جسے سی ڈبلیو سی نے منظورکر لیا۔

- Advertisement -

ن لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس  28مئی کو طلب کر لیا گیا ، جنرل کونسل اجلاس میں ن لیگ کے مستقل صدرکا انتخاب کیا جائے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں