The news is by your side.

Advertisement

جرمنی: بس اور ٹرین میں تصادم، بس میں سوار بچے محفوظ رہے

جرمنی: تیز رفتار ٹرین اسکول بس سے جا ٹکرائی، لیکن حیرت انگیز طور پر بس میں سوار ساٹھ بچے محفوظ رہے۔

جرمنی میں ساٹھ بچے حادثے میں معجزانہ طور پر بچ گئے ایسا خوفناک ایکسیڈنٹ جسمیں کسی کی جان گئی نا کسی کو چوٹ آئی، جرمنی کے شہر ہیڈن ڈارف میں لوکل ٹرین پٹری پر کھڑی اسکول بس سے ٹکرا گئی۔

حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، بس ڈرائیور نے اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے بس میں موجود بچوں کو حادثہ سے پہلے ہی نکال لیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں