شدید سردی :وفاق کے زیرانتظام تعلیمی ادارے گیارہ جنوری تک بند -
The news is by your side.

Advertisement

شدید سردی :وفاق کے زیرانتظام تعلیمی ادارے گیارہ جنوری تک بند

ملک میں جاری شدید سردی کی لہر کے باعث وفاق کے زیرانتظام تعلیمی ادارے گیارہ جنوری تک بند رہیں گے۔

ترجمان وفاقی امور کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں جاری شدید سردی کے باعث کیا گیا ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج سے گیارہ جنوری بروز ہفتہ تک وفاق کے زیرانتظام تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، جو تعطیلات کے بعد تیرہ جنوری بروز پیر سے معمول کے مطابق دوبارہ کھول دئیے جائیں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں