خوشی کے موقع پر ہاتھوں اور پیروں کے مہندی کے دیدہ زیب اور دلکش نقش ونگار سے سجانا برصغیر پاک و ہند کی ہمیشہ سے روایت رہی ہے اور جب موقع ہو عید الفطر کا تو یہ تو مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے۔
عید کی خوشیوں مہندی کو مرکزی اہمیت حاصل ہے اور صنفِ نازک کی عید کی تیاری مہندی کے بغیر نامکمل اور بے رونق رہتی ہے۔
اسی لئے اے آر وائی اپنی بہنوں کی عید کی تیاری کو مکمل کرنے اور خوشیوں کی رونق کو دبالا کرنے کے لئے لایاہے مہندی کے انتہائی منفرد اور دلکش ڈیزائین جنہیں لگانا انتہائی آسان ہے۔
- Advertisement -