جمعہ, فروری 7, 2025
اشتہار

پروٹین کا زیادہ استعمال انسانی صحت کیلئے مضر

اشتہار

حیرت انگیز

پروٹین کا زیادہ استعمال گردوں کی بیماریوں اور کام کے دوران جلد تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔

طبی تحقیق کے مطابق اگرچہ پروٹین کا استعمال انسانی صحت کے لئے مفید ہے لیکن پروٹین کو مختلف غذائی ذرائع میں وافر مقدار سے استعمال کرنا بھی مضر ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے گردوں کے افعال متاثر ہوتے ہیں اور انسانی ہڈیوں پر بوجھ بڑھ جانے سے جسمانی تھکاوٹ بھی بڑھ جاتی ہے یوں پروٹین کا اضافی مقدار انسانی کاموں میں جلد تھکن کا سبب بنتی ہے۔

اہم ترین

مزید خبریں