site
stats
انفوٹینمنٹ

چینی چاپ اسٹکس، ذائقہ بھی بتائیں اور کھانے کا معیار بھی

بیجنگ: چین کی کمپنی نے ایسی برقی چاپ اسٹکس متعارف کروائی ہیں، جو کھانے کے بارے میں بتاتی ہیں کہ یہ محفوظ ہے یا نہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ان چاپ اسٹکس کے ذریعے خراب تیل کا پتا چلایا جا سکےگا جبکہ یہ چاپ اسٹکس مختلف کھانے کی چیزوں کا درست درجہ حرارت، اس میں موجودہ غذائیت اور اس کی فروخت ہونے کی تاریخ بھی درست بتائے گی۔

ان چاپ اسٹکس میں موجود سوڈیم اینالائزر نامی آلہ روزانہ کے نمک کی مقدار پر بھی نظر رکھے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top