فرانسسکو: امریکی ماہرین نے تیز دوڑنے کیلئے بایونک بوٹس تیار کرلیے ہیں۔
اب سفر لمبا بھی مختصر کم سے کم وقت میں مختصر ہوگا، امریکی ماہرین نے ایسے باییونک بوٹس تیار کئے ہیں، جو چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے مسافت طے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
انوکھے الیکٹرونک جوتے سان فرانسسکو کے ماہر نے تیار کئے ہیں، جس کی خواہش ہے کہ انسان کینگروز کی طرح چھلانگ لگا سکے اور شتر مرغ کی رفتار سے دوڑ سکے۔
- Advertisement -
بایونک بوٹس صرف دو سو پینسٹھ ڈالرز میں حاصل کرسکتے ہیں۔