ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

سٹی اوپن ٹینس: ٹاپ سیڈ ٹوماس برڈچ تیسرے راؤنڈ میں ناکام

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : ٹاپ سیڈ جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈچ تیسرے راؤنڈ میں شکست کے بعد سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔

واشنگٹن میں جاری ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں تھرٹین سیڈ کینیڈا کے ویسک پوپیسل نے ٹاپ سیڈ جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔

کینیڈین کھلاڑی کی فتح کا اسکور چھ دو اور چھ چار رہا, ایک اور میچ میں سیکنڈ سیڈ میلاس راؤنچ نے آسٹریلیا کے لیٹن ہیوٹ کو سخت مقابلے کے ٹائی بریک پر سات چھ اور سات چھ سے زیر کیا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں