واشنگٹن: نئےامریکی امیگریشن قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے سو افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں غیر ملکی تارکین وطن نئے امیگریشن قوانین کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی، ریلی میں شریک افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ روزگار کی غرض سے آئے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے سے لاکھوں افراد متاثر ہوں گے۔
اس لئے یہ قانون فوری طور پر واپس لیا جائے، احتجاج کے دوران امریکی پولیس نے سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
Comments
- Advertisement -